راجستھان کے الور میں تحفظ گاؤ کی آڑ میں گائے پالنے والے کسان کسان سبھا
کے تحت پہلو خان کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری کی مانگ کو لے 18 اپریل کو
پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دے گی۔آل انڈیا کسان سبھا
متوفی پہلو کے اہل خانہ کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دیے جانے کی مانگ کرے گی۔دھرنا 18 اپریل کو دیا جائے گا اور 19 اپریل کو بھومی ادھیکار منچ کے بینرس
تلے کسانوں اور کھیت مزدوروں کی طرف سے جنتر منتر پر دھرنا دیا جائے گا۔